پاکستان کو 1977ء کے بعد جمیکا کے میدان پرپہلی شکست

ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیزنے ایک وکٹ سے شکست دی

اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم کو 1وکٹ سے شکست دی۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز آخری سیشن میں میزبان ٹیم کامیابی سمیٹ سکی۔

دو میچوں پر مشتمل سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کچھ دلچسپ اعدادوشمار مرتب کیے ہیں جبکہ قومی ٹیم کی خامیوں کو اجاگر کیا ہے۔

Pakistan vs West Indies

Tabool ads will show in this div