افغانستان:اشتہارات سےخواتین کی تصایر غائب
طالبان کچھ بدلے بدلےسےبھی دکھائی دیے

افغانستان میں اشرف غنی حکومت کے خاتمے اور دارالحکومت پر طالبان کے اقتدار سنبھالتے ہی ملک کے رنگ ڈھنگ بدلنے لگے اور شاہراہوں، دکانوں اور دیوراوں پر لگے اشتہارات سے خواتين کی تصويريں بھی ہٹائی جانے لگیں۔ تاہم تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ طالبان بھی کچھ بدلے بدلے سے لگنے لگے۔ ٹی وی، خواتین کی تعلیم و روزگار سمیت کچھ دیگر معاملات پر طالبان کی پالیسی میں تھوڑی تبدیلی نظر آ رہی ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔