ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

پاکستانی کرنسی کی قدر 50 پیسے تک گرگئی
Aug 16, 2021
[caption id="attachment_2325704" align="alignnone" width="900"] فائل فوٹو[/caption]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔ برطانوی پاؤنڈ اور یورو مہنگے جبکہ یو اے ای درہم سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر 24 پیسے گرگئی۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

پاکستان میں مارچ 2020ء میں ڈالر کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح 169 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

Tabool ads will show in this div