ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبی چوبیس دسمبر کو ہوگی

20543-CoverEidMialdunNabiAFP-1389608253-797-640x480 کراچی: پاکستان میں ماہ نور کا چاند نظر آگیا۔ آج یکم ربیع الاول ہوگی۔ میٹ آفس کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چئیرمین مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔ ملک و قوم کی سلامتی اور امن کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ بارہ ربیع الاول چوبیس دسمبر جمعرات کو ہوگی۔ سماء

MOON SIGHTING

RABI UL AWWAL

EID MILAD UN NABI

Tabool ads will show in this div