نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
نوشہرہ : نوشہرہ کے علاقے ڈاگ بے سود میں مسلح افراد نےگھر میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے میاں بیوی ہلاک جب کہ بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔
  
پبی پولیس کے مطابق ڈاگ بے سود گاؤں میں مسلح افراد رات کے وقت زمین دار واجد علی کے گھر میں داخل ہوئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

فائرنگ کی زد میں آکر سوئے ہوے زمیندار واجد علی اور اس کی بیوی موقع پر جان بحق ہوگئے۔ جبکہ ان کا بیٹا فواد شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس نے زخمی ہونے والے فواد کے بیان پر ایف آئی ار درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ سماء

میں

زخمی

کی

MQM

karzai

staff

stars

Tabool ads will show in this div