ویڈیو: مزارقائد پراعزازی گارڈز تبدیلی کی پرقارتقریب

دو پلاٹون پریڈ میں شامل
Aug 14, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/08/Quards-Changing-ceremony-Mazar-e-Quaid-INSIDE-NAT-14-08.mp4"][/video]

کراچی میں یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر اعزازی گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

کمانڈینٹ پاکستان نیول اکیڈمی کماڈور سہیل احمد عظمی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

اس موقع پر پاکستان نيول اکيڈمی کے کيڈٹس نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ ليفٹننٹ کمانڈر فہد سليم نے پريڈ کی سربراہی کی۔ اعزازی گارڈز ميں ايک دستہ پاک بحريہ کے سيلرز پر مشتمل ہے۔ پريڈ ميں 2 پلاٹون بھی شامل ہیں۔

14 august

Pakistan Naval Academy

Tabool ads will show in this div