لاہور: 6ماہ کے دوران 4ہزار سے زائد جوڑوں میں علیحدگی

یومیہ 26رشتے ٹوٹ گئے

DIVORCE CASES LHR PKG 12-08

لاہور میں سال 2021 کے چھ ماہ کے دوران 4ہزار738 جوڑوں میں علحیدگی ہوئی یعنی یومیہ 26 رشتے ٹوٹ گئے۔ گزشتہ سال 2020 میں پہلے چھ ماہ کے دوران 2ہزار480 خواتین کو خلع کی ڈگریاں جاری کی گئیں، اسطرح یومیہ 13 خواتین کو خلع کی ڈگریاں جاری ہوئیں۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div