ویڈیو:پنجاب میں رواں سال34 ہزار زیادتی کے کیسزرپورٹ
عدالت کا تشویش کا اظہار
لاہور ہائیکورٹ میں پيش کی گئی پوليس رپورٹ ميں خوفناک انکشافات کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ پنجاب ميں رواں سال اب تک زيادتی کے 34 ہزار کيسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ عدالت نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ سسٹم میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ تحقیقات کم ازکم گریڈ سترہ کا آفیسر کرے۔ جے آئی ٹی بنا کر خاتون افسر کو بھی شامل کیا جائے۔ ارشد علی کی رپورٹ
PUNJAB
تبولا
Tabool ads will show in this div