پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے اعدادوشمار
سیریز کا آغاز 12اگست سے شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 12اگست سے ہو رہا ہے۔ یہ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا حصہ ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل کچھ دلچسپ اعدادوشمار جمع کیے گئے ہیں جو آپ کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں۔