کیا اداکارہ سجل علی اُمید سے ہیں؟

سجل علی نےگزشتہ برس احدرضا میر سے شادی کی تھی

اداکارہ سجل علی نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری دی ہے کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی تصاویر میں ایک تصویر مٹھائیوں کے ایک ڈبے کی ہی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کے ہاں بیٹے کی آمد متوقع ہے ۔

دوسری پوسٹ میں نومولود بچے کے سویٹر اور موزے بُننے کی ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس کے بعد سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کرنے لگی کہ اداکارہ اُمید سے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکارہ سجل علی نے گزشتہ برس مارچ میں اداکار احد رضا میر کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔

Ahad Raza Mir

Sajal Aly

Tabool ads will show in this div