اہم خبر: پی پی کی کروناایس اوپیزکی خلاف ورزیاں،مختلف علاقوں میں تقریبات

مزید خبروں کیلئے سما ویب سائٹ دیکھیں

ذیل میں آج کے حوالے سے خصوصی خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔ تفصیلی خبروں کیلئے سما ویب سائٹ دیکھیں۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک جانب پی پی حکومت کا لگایا ہوا لاک ڈاؤن، جب کہ دوسری جانب اسی حکومتی پارٹی کی کراچی کے مختلف علاقوں میں کرونا وائرس کے نافذ العمل ایس او پیز کیخلاف ورزیاں بھی جاری ہیں۔ گلشن حدید اور گلشن معمار میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ سماجی فاصلے کا بھی خیال نہ رکھا گیا۔ اکثریت بغیر ماسک کے موجود رہی۔

امریکہ نے پاکستان کی ٹریول ایڈوائزری بہتر کردی۔ عالمی سطح پر پاکستان کے امن وامان کی جانب بڑھتا قدم۔

اسد عمر نے ریڈ سے پاکستان کو نکالنے کیلئے کام شروع کردیا۔

میجر طفیل شہید کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ شہید کے مزار پر دن ساڑھے 11 بجے فوجی حکام حاضری دیں گے۔

ٹوکیو اولمپکس، میاں چنوں کے ارشد ندیم میڈل تو نہ جیت سکے، قوم کے دل جیت لیے۔

سندھ میں کل سے لاک ڈاون ختم کرنے کا سندھ حکومت اور این سی او سی کا فیصلہ۔ اسکول کھلنے اور امتحان سے متعلق فیصلہ آئندہ اجلاس میں ہوگا۔

مبشر کھوکھر قتل کیس، دونوں ملزمان گرفتار پولیس کی حراست میں مزید تفتیش جاری۔

IMRAN KHAN

COVID

ASAD KHOKHAR

Tabool ads will show in this div