پاکستان مونومنٹ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے جگمگا اٹھی

گلوکار ساحر علی بگا نے آواز کا جادو جگایا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/08/Monument-Lights-And-Sound-Isb-Pkg-07-08.mp4"][/video]

وطن عزیز کی آزادی کی خوشی منانے کے لئے اسلام آباد میں رنگا رنگ تقریب کا آغاز ہوگیا، پاکستان مونومنٹ کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے روشنیوں سے سجا دیا گیا، قیام پاکستان کیلئے بزرگوں کی قربانیوں کی یاد کیساتھ ساتھ فضا ملی نغموں سے گونجتی رہی۔

Tabool ads will show in this div