میاں چنوں:ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں

ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

میاں چنوں ميں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم  کے گھر جوش و خروش کا سماں ہے۔ ساؤنڈ سسٹم اور ایل ای ڈی نصب کردی گئی ہےاورپورا گاؤں ہی ارشد کے گھر پر جمع ہے۔ گاؤں والے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں اورمیڈل جیتنےکےلیے پرامید ہیں۔

Arshad Nadeem

Tabool ads will show in this div