خیبر پختونخوا میں یکم محرم کو عام تعطیل ہوگی

اعلامیہ جاری،عیسوی تاریخ رویت ہلال سے مشروط
Aug 06, 2021

صوبہ خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی۔ یکم محرم الحرام 10 آگست کو متوقع ہے تاہم اعلامیہ میں اس تاریخ کو رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط کیا گیا ہے۔

Khyber Pukhtunkhwa