videos

کراچی:ڈرائیوتھروویکسینیشن سینٹرمیں شہریوں کا رش لگ گیا

یہ سہولت 10 دن کے لیے شروع کی گئی ہے

کراچی کےعلاقے شاہ فیصل کے پنجاب گراؤنڈ میں ڈرائیو تھروویکسینیشن سینٹر نے کام شروع کردیا ہے۔ یہاں گاڑیوں کے علاوہ پیدل آنے والوں کا بھی رش لگا ہوا ہے۔ سندھ حکومت کی تعاون سے اس مرکز میں 14 بوتھ لگائے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ دیگر متعلقہ ادارے کے حکام بھی یہاں موجود ہیں۔ یہ سہولت 10 دن کے لیے شروع کی گئی ہے۔ابتدائی طورپر 5 ہزار ویکسین یہاں پہنچائی گئی ہیں۔

VACCINATION CENTERS

Tabool ads will show in this div