علماء کاریپ کے مجرموں کو شرعی سزا دینے کامطالبہ
سرعام پھانسی سے مجرموں کے دلوں میں خوف پیدا ہوگا
علمائے کرام نے ریپ کے مجرموں کو شریعت کے مطابق سزا اور سرعام لٹکانے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ سب کے سامنے سزا ملے گی تو واقعات میں کمی آئے گی اور مجرموں کے دلوں ميں خوف پيدا ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔