ملتان:80 سالہ بزرگ کے کارنامے
جمناسٹک میں نوجوانوں کو بھی پیچھےچھوڑدیا

ملتان میں ایک 80 سالہ بزرگ خود کو فٹ رکھنے کے لیے نہ صرف ورزش کرتے ہيں بلکہ جمناسٹک اور خطرناک اسٹنٹس بھی انجام ديتے ہيں۔ ممتاز نامی یہ بزرگ روزانہ پابندی سے 5 تا 7 کلومیٹر پیدل چلتے ہیں اور جمناسٹکس میں بھی انہوں نے نوجوانوں کوپیچھےچھوڑدیا ہے۔ دیکھیے رپورٹ۔