ایمن اور منیب کی ہنزہ میں سیر و تفریح، تصویر وائرل
ایمن اور منیب اس وقت ہنزہ میں موجود ہیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر اداکار منیب بٹ اور بیٹی کے ہمراہ ہنزہ میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
منیب بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سیر و تفریح کے حوالے چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ہنزہ میں موجود حسینی پل پر موجود ہیں ۔
اس سے قبل ایمن خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ہنزہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
اداکارہ نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے فیملی ویکیشن۔
aiman khan
muneeb butt
تبولا
Tabool ads will show in this div