ویڈیو: ٹنڈوالہیار کے ویکسینیشن سینٹر پر تالے لگ گئے

شہری کی ویڈیو پر انتظامیہ حرکت میں آگئی

ٹنڈو الہیار کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں قائم مرکزی ویکسینیشن سینٹر میں رش بڑھنے کے سبب تالے لگا دیئے گئے، عملہ اندر بیٹھا رہا لیکن صبح سے اب تک ویکسین نہیں لگائی گئی، شہری نے ویڈیو بنائی تو انتظامیہ حرکت میں آئی۔

VACCINATION CENTERS

COVID NEWS

Tabool ads will show in this div