گلگت بلتستان: محکمہ برقیات کے ملازم نےاپنا بجلی گھر بنالیا
علاقے کو سستے داموں بجلی فراہم کی جا رہی ہے
گلگت بلتستان ميں لوڈشيڈنگ سے تنگ آکر محکمہ برقيات کے ملازم نے اپنا بجلی گھر بنا ليا۔ پورے علاقے کو سستے داموں 24گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔