کراچی: پارک، ساحلی ہوائیں اور ڈرائیو تھرو ویکسینیشن

ویکسین لگنے کے اوقات شام 4 تا رات 12 بجے
Jul 31, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Drive-Through-Vaccination-KHI-PKG-31-07-REms-1.mp4"][/video]

کراچی میں کلفٹن کے بن قاسم پارک میں ویکسینشن کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں شہریوں کو شام چاربجے سے رات 12 بجے تک کرونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں۔ گو ان دنوں بیشتر مراکز کی طرح یہاں بھی ہجوم زیادہ ہی ہے لیکن اپنی گاڑی کے شیشے کھول کر ساحلی ہواؤں کا لطف لیا جائے تو انتظار کی کوفت میں قدرے کمی بھی ممکن ہے۔ دیکھیے رپورٹ

Tabool ads will show in this div