ساہیوال: پولیس کانسٹیبل ٹِک ٹاک ویڈیو بنانےپر معطل
محکمانہ انکوائری کرنےکا حکم

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی 10 سیکنڈ کی ایک مختصر ویڈیو نے ساہیوال پولیس کانسٹیبل حمزہ کو مشکل میں ڈال دیا۔
ٹک ٹاک پر ویڈیو ساہیوال پولیس کانسٹیبل حمزہ نے شلوار قمیض میں ملبوس ہوکر دونوں ہاتھوں میں بندوقیں لیے پھرتا ہے جب کہ پس منظر میں موسیقی چلتی ہے۔
ڈی پی او کاشف اسلم نے وائرل ویڈیو دیکھی تو افسر کو فوری پر نوکری سے معطل کردیا۔
ڈی پی او نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز کو حکم دیا ہے کہ وہ محکمانہ انکوائری کریں اور رپورٹ پیش کریں۔
Police Constable
TIK TOK
تبولا
Tabool ads will show in this div