ویڈیو:کراچی میں جمعہ کو لاک ڈاؤن کتنا موثر رہا

کاروباریوں، عوام کا رد عمل

کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے باعث جمعہ کو کاروباری مراکز بند رہے۔ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی کم نظر آئی اور عام چہل پہل بھی روز جیسی نہ تھی۔ کاروباری افراد و عوام کراچی میں کسی مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ دیکھیے رپورٹ

Tabool ads will show in this div