کراچی: گاڑی کھڑی کرنے پرجھگڑا، 72سالہ خاتون جاں بحق

جھگڑا گزشتہ رات پیش آیا تھا
Jul 30, 2021
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/North-Nazimabad-Women-Death-Khi-Zamzam-BPR.mp4"][/video]

کراچی کےعلاقے نارتھ ناظم آباد میں گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے کےجھگڑے پر 72سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنےپر جھگڑے کا واقعہ نارتھ ناظم آباد کےعرفات ٹاؤن میں گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ واقعے میں جاں بحق ضعیف خاتون  بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ نے گھر کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر اعتراض کیا تھا۔ جس پر فرحان نامی شخص نے والدہ پر حملہ کردیا، گرنے کے بعد حالت بگڑ گئی تھی۔

Tabool ads will show in this div