کیماڑی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ

مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن آج رات سےنافذہوگا
Jul 27, 2021
فائل فوٹو
فائل فوٹو
فائل فوٹو
فائل فوٹو
[caption id="attachment_2340249" align="alignright" width="833"] فائل فوٹو[/caption]

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر انتظامیہ نے ضلع کیماڑی کی مختلف ڈسٹرکٹ کونسلز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ آج رات 12 بجے سے 9 اگست رات 12 بجے تک ہوگا۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن ہاٹ اسپاٹ والے علاقوں میں نافذ رہے گا۔

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے مندرجہ ذیل ہیں۔

اس دوران متعلقہ علاقوں کے داخلی اور خارجی بند رہیں گے۔ کسی غیر متعلقہ شخص یا آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ہر قسم کی تقریبات اور اجتماعات پر پابندی عائد ہوگی۔ گھر سے باہر نکلنے والے افراد کیلئے ماسک استعمال کرنا لازمی ہوگا۔

متعلقہ علاقوں میں ہر قسم کے تفریحی مقامات، بزنس اور بازار بند رہیں گے۔ تین سے زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

کرونا وائرس سے متاثرہ افراد اپنے گھروں پر ہی قرنطینہ کریں گے۔ صرف ضروری اشیا کی چیزوں کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

KEMARI

Tabool ads will show in this div