ویڈیو: میاں بیوی اور 2بچوں کاموٹرسائیکل پرملتان سے گانچھے کاسفر

سیاحت کا شوقین جوڑا ملتان کا رہائشی ہے

گلگت بلتستان کی حسین وادیوں کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی آمد جاری ہے، ملتان سے ایک جوڑا موٹرسائيکل پر 2 چھوٹے بچوں کے ہمراہ لمبا سفر طے کرکے گانچھے پہنچ گيا۔ جہانزيب کا کہنا ہے وہ دنيا کو دکھانا چاہتا ہے کہ پاکستان کتنا خوبصورت اور پُرامن ہے۔ یہ رپورٹ دیکھیں۔

GILGTI BALTISTAN

Tabool ads will show in this div