ویڈیو:بارشوں نے صحرائے تھرکا حسن دوبالا کردیا، سیاحت میں اضافہ

پہاڑ شمالی علاقہ جات کا منظر پيش کررہے ہيں

صحرائے تھر میں بارشوں کے بعد علاقے کے حسن کو چار چاند لگ گئے، کھیت لہلہانے لگے، پہاڑ شمالی علاقہ جات کا منظر پيش کر رہے ہيں، سندھ بھر سے سیاح تھرپارکر کا رُخ کر رہے ہيں، رفیق الرحمٰن نہڑیو کی رپورٹ دیکھیں۔

Tabool ads will show in this div