ایلون مسک کا بیان، بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ

کیا بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا؟
[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/6lMyZL7Y5BQ"]

بٹ کوائن دنیا کی پہلی اور مہنگی ترین کرپٹو کرنسی ہے۔ منگل کے روز بٹ کوائن کی قیمت 30 ہزار ڈالرز کی نچلی سطح تک پہنچ گئی تھی۔ جیسے ہی کرپٹو کرنسی کی قدر میں کمی کا رجحان تیسرے ماہ تک پہنچا، سرمایہ کار بٹ کوائن خریدنے کے حوالے سے تشویش کا شکار ہوگئے ہیں، کہ آیا بٹ کوائن خریدنا چاہیے یا قیمت مزید کم ہونے کا انتظار کرنا چاہیے۔

دوسری جانب بی ورڈ کانفرنس میں ایلون مسک کے حالیہ بیان کے بعد بٹ کوائن کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ بٹ کوائن کی قدر میں کمی ہوگی یا نہیں، جانیے سماء ڈیجیٹل کے ایڈیٹر فاروق بلوچ کی اس ویڈیو میں۔

Tabool ads will show in this div