آنکھوں کےعلاج کیلئے نمک کا استعمال

کئی عشروں سے یہاں علاج کیا جارہا ہے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Nakeen-Anakhain-Isb-Pkg-22-07.mp4"][/video]

راولپنڈی کے علاقے سہالہ میں  سخی درویش کے دربار میں تقریبا 600 سال سے آنکھوں کا علاج نمک سے کیا جاتا ہے۔ یہاں ہرجمعرات کو میلہ لگتا ہےاور بینائی کے مسائل کے شکار افراد کو یہاں پر سفید نمک دیا جاتا ہےجو وہ اپنی آنکھوں میں ڈالتےہیں اور ممکنہ شفا پاتے ہیں۔ نمک کو ڈالنے کے لیے لکڑی کی دیا سلائی استعمال کی جاتی ہے۔ میڈیکل سائنس کے مطابق یہ کوئی کرشمہ نہیں ہے بلکہ نمک کا پانی یا بہت کم مقدار میں نمک آنکھوں میں ڈالنے سے آنکھیں دھل جاتی ہیں۔

Eye Diseases

Tabool ads will show in this div