کرونا وائرس کےباعث خاتون سنگر نے گھر میں عید منائی
کسی رشتہ دار کے گھر جانے سے گریزاں

اسلام آباد میں کرونا کے مختلف ویرینٹس کے پھیلاؤ کی وجہ سے لوگ عید ملنے کسی رشتہ دار کے گھر جانے سے گریزاں ہیں۔ راجپوت سسٹرز نے گھر میں رہ کر ہی عید کو انجوائے کیا اور اہل خانہ کے ساتھ ہی گنگناتی رہیں۔