کوئلے کی قیمت میں اضافہ
قیمت میں 10 روپے کا اضافہ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Coal-Price-Hike-On-Eid-Isb-Pkg-22-07.mp4"][/video]

راولپنڈی میں عید کے دوسرے روز کوئلے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ پچھلے سال قیمت 70 روپے فی کلو تھی جو اس بار بڑھ کر 80 روپے تک جا پہنچی۔ ریٹیلرز کے مطابق اُنہیں کوئلہ مہنگے داموں مل رہا ہے جس کے باعث وہ لوگوں کو کوئلہ مہنگے داموں فروخت کررہے ہیں۔