حافظ نعیم الرحمان کاقربانی کی کھالوں کی قیمتیں طےکرنے کامطالبہ

قیمتیں روز بروز کم ہوتی جا رہی ہیں
Jul 21, 2021

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/07/Hafiz-Naeem-On-Animals-Skin-Khi-Sot-21-07.mp4"][/video]

امير جماعت اسلامی کراچی حافظ نعيم الرحمان نے قربانی کی کھالوں کی قيمتيں طے کرنے کا مطالبہ کر ديا۔

کراچی ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے امير جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ قربانی کی کھالوں کی قيمتيں روز بروز کم ہوتی جا رہی ہيں۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کی کھالوں سے لاکھوں مستحق لوگوں کی مدد کی جاتی ہے لہٰذا گندم اور گنے کی طرح اس کی قيمتيں مقرر کی جائیں۔

EID UL AZHA

Hafiz Naeem

Tabool ads will show in this div