لاہور:سخت گرمی کے بعد بارش،موسم خوشگوار

، برسات کی پیشگوئی
Pic05-095
LAHORE: Jan05- Motorists are on their way during heavy rainfall of winter season in provincial capital. ONLINE PHOTO by Sajid Rana
Pic05-095 LAHORE: Jan05- Motorists are on their way during heavy rainfall of winter season in provincial capital. ONLINE PHOTO by Sajid Rana

لاہور میں منگل کو ہونے والی بارش نے موسم سہانا کردیا۔شہر کے مختلف علاقوں ميں کئی گھنٹوں تک موسلا دھار بارش جاری رہی۔

لاہور میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ شہر میں سب سے زیادہ بارش نشترٹاؤن میں 68 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ جوہرٹاؤن، پانی والا تالاب میں 56 ملی میٹر بارش ريکارڈ کی گئی۔ فرخ آبادمیں 54 ملی میٹر، لکشمی چوک48 ملی میٹر اور پنجاب یونیورسٹی میں 43 ملی میٹر بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ چوک ناخدا میں 40 ملی میٹر،اقبال ٹاؤن27، مغلپورہ29،جیل روڈ26 اور گلبرگ میں 23میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات نے دن بھر بارش کاسلسلہ جاری رہنےکی پیشگوئی کردی ہے۔

Lahore rain

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div