پاکستان کیلیے 502 ملین ڈالر قرض کی قسط کےاجراء کی منظوری کا امکان
واشنگٹن: پاکستان کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام کے تحت 9 ویں جائزہ پر بات چیت کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس رواں ماہ کی 18 تاریخ کو ہو گا۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کیلئے 502 ملین ڈالر قرض کی قسط کے اجراء کی منظوری دئیے جانے کا امکان ہے۔ سماء/ایجنسی