ویڈیو: جھنگ کے سونو اور مونو کی ہرطرف دھوم
قربانی کے جانوروں کو شہر کو چکر لگوایا گیا
جھنگ میں قربانی کیلئے گھر میں پالے جانے والے سونو اور مونو کی ہر طرف دھوم ہے۔ مالک نے جوڑی کو شہر بھر کا چکر لگا کر ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا اور نوٹ بھی نچھاور کئے۔ ویڈیو دیکھیں۔