ویڈیو:ببلو، ہیرا،راجا کی خاطرداریاں شروع

جانور بھی بچوں سے مانوس

عید قرباں کا دن قریب آتے ہی گلی محلوں میں رونقیں بڑھ جاتی ہيں۔ چھوٹے چھوٹے بچے قربانی کے جانوروں کی کس طرح خاطر داری کرتے ہیں۔  جانور بھی بچوں کی اس محبت سے مانوس دکھائی ديتے ہيں۔ جانتے ہیں یاسر حسین کی رپورٹ میں۔

EID UL AZHA

MAWESHI

Tabool ads will show in this div