لودھراں: نو سالہ بچی کے ریپ کا ملزم گرفتار

واقعہ 6 روز قبل رپورٹ ہوا تھا
Jul 17, 2021

لودھراں پولیس نے نو سالہ بچی کے ریپ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، واقعہ 6 روز قبل رپورٹ ہوا تھا۔

لودھراں میں 6 روز قبل 9 سالہ بچی سے ریپ کا واقعہ رپورٹ ہوا تھا، بچی کی میڈیکل رپورٹ میں ریپ کی تصدیق ہوئی، پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ شخص نے غوث پور میں بچی کو اس کے گھر باہر سے اغواء کیا اور کئی بار ریپ کے بعد اسے تشویشناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔

مقامی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کے مطابق ملزم نے اپنے جرم کا اقرار کرلیا۔

PUNJAB

Girl Rape

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div