چترال:ریشن میں مسافرکوچ کاحادثہ،3افراد جاں بحق،14 زخمی

زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال بونی منتقل کردیا گیا

پشاور سے اپر چترال جانے والی فلائنگ کوچ ریشن کے مقام پر حادثے کا شکارہوگئی۔

ڈپٹی کمشنر اپرچترال نے بتایا ہے کہ ٹریفک حادثے میں 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔واقعے میں 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے تمام لائن ڈپارٹمنٹ کو الرٹ کردیا ہے۔حادثے میں زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال بونی  منتقل کردیا گیا ہے۔

upper chitral

Tabool ads will show in this div