گوجرانوالہ میں کرونا کیسز،کچھ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

مارکیٹس اور ہوٹلز بند رہیں گے
فوٹو: ٹوئٹر

کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث گوجرانوالہ کے5علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

پنجاب حکومت نے نوٹیفیکیشن کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ گوجرانوالہ میں متاثرہ علاقوں ميں24جولائی تک آمدورفت کنٹرول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں مارکیٹس اور ہوٹلز بند رہیں گے۔ مذہبی،ثقافتی و نجی اجتماعات پر مکمل پابندی ہوگی۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران صرف اشیاء ضروریہ اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہيں گے۔

LOCK DOWN

Tabool ads will show in this div