سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد کی تصویر جاری

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد کی تصویر جاری کردی گئی ہے۔


سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر سے متعلق مزید کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔


دوسری جانب سرکاری ذرائع اور طالبان کی جانب سے حکیم اللہ محسود کی اس تصویر کی تصدیق نہیں کی گئی۔


طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود یکم نومبر کو میزائل حملے میں مارا گیا تھا۔ سماء

کی

کے

پر

بعد

جاری

exercises

crude

Tabool ads will show in this div