کراچی: گرج چمک کے ساتھ بارش

شہر کا موسم خوشگوار
Karachi rain

کراچِی کے مختلف علاقوں ميں ايک بار پھر بادل برس پڑے اور جمعرات کی شب مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی۔

 شہر کے کئی علاقوں میں تيز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔

 ملیر، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ روڈ، کشمیر روڈ، پی ای سی ایچ ایس، بہادرآباد کے اطراف میں تیز جبکہ صدر ،آئی آئی چندریگر روڈ اور ایم اے جناح روڈ پر ہلکی بارش ہوئی۔

گلزار ہجری، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد میں بھی بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

RAINING

rainy weather

Tabool ads will show in this div