خیبرپختونخوا حکومت کا مشاورت سے نیٹو سپلائی بند کرنیکی قرارداد لانے کا فیصلہ

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے اپوزیشن کی مشاورت اور آئینی طریقے سے نیٹو سپلائی کی بندش کیلئے قرار داد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،  جس میں میران شاہ میزائل حملے کے بعد صوبے میں امن وامان کی صورتحال، میزائل حملوں اور نیٹو سپلائی سمیت کئی امور پر غور کیا گیا۔


ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں نیٹو سپلائی بندش کیلئے وفاقی حکومت کو ڈیڈ لائن دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے اپوزیشن جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا۔


وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد عوامی طاقت سے نیٹو سپلائی بند کی جائے گی۔ سماء

کا

سے

Video

فیصلہ

defeat

appeal

fever

engine

grips

Tabool ads will show in this div