ٹی 20 رینکنگ،بابراعظم کا دوسرے نمبرپر

ویرات کوہلی چوتھےنمبرپرموجود
فوٹو: کرک انفو

آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رينکنگ جاری کردی ہے۔

آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ میں بلے بازوں ميں ڈيوڈمالان سرفہرست ہیں جبکہ بابر اعظم کا دوسرا نمبر ہے۔ ایرون فنچ  تیسرے، ویرات کوہلی چوتھے نمبر پر موجود ہیں جب کہ محمد رضوان کا11واں نمبر ہے۔

اس فہرست میں ٹاپ 10 بولرز ميں کوئی پاکستانی شامل نہيں ہے۔ تبريزشمسی پہلے،راشد خان دوسرےنمبرپرموجود ہیں۔ ويسٹ انڈيز کے فيبين ايلن کی16 درجے ترقی ہوئی ہے اور وہ 10واں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ فاسٹ بالر شاہين شاہ آفريدی17ويں نمبرپرموجود ہيں۔

ICC t20 ranking

Tabool ads will show in this div