محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور جمعہ 15 نومبر کو ہوگا، مفتی منیب الرحمان

اسٹاف رپورٹ


کراچی : محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ یکم محرم الحرام 6 نومبر جبکہ عاشورہ 15 نومبر بروز جمعہ کو ہوگا۔


رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہوا، جس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے محرم الحرام کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا۔


انہوں نے کہا کہ ملک بھر سے محرم کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی، یکم محرم 6 نومبر بروز بدھ جبکہ یوم عاشور 15 نومبر جمعہ کے روز ہوگا۔ سماء

کا

کو

یوم

law

hub

sonia

dar

nbp

KPT

motion

Tabool ads will show in this div