دوتہائی پاکستانی بڑھتی مہنگائی، بےروزگاری سے پریشان

گیپ سروے میں اہم انکشافات
Jul 12, 2021

گیلپ سروئے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 53 فیصد شہری ملک کی موجودہ صورتحال سے پریشان ہیں۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیلپ پاکستان، بلال گیلانی نے سماء کے پروگرام نیا دن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دو تہائی پاکستانی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔

pti govt

Tabool ads will show in this div