پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرپونے5 سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے

پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرپونے5 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے

بارہ جولائی کی اہم  معاشی خبروں کا احوال:۔

مشیر تجارت رزاق داؤد نے بتایا ہے کہ سال 2022 میں پاکستان موبائل فون ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا۔

عالمی بینک اور چین کی جانب سے قرض کی فراہمی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پونے 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

گاڑیاں بنانے والے اداروں نے نئی قیمتوں کی فہرستیں جاری کردی ہیں۔ 650سے1000سی سی تک گاڑیاں سستی ہوگئی ہیں۔

پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ہفتے کے روز فی تولہ سونا 200 روپےاور فی اونس 8 ڈالر مہنگا ہوگیا ہے۔

ہفتہ 10  جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کی کمی ہوئی۔

business

trade deficit

Tabool ads will show in this div