منڈی بہاءالدين: دولہا دلہن کولانے کیلئے ہيلی کاپٹرپر پہنچ گیا
باراتيوں نے ہیلی کاپٹر سے نوٹ بھی نچھاور کيے
منڈی بہاءالدين ميں دولہا اپنی دلہن کو لانے کے ليے ہيلی کاپٹر پر پہنچ گيا۔ باراتيوں نے ہيلی کاپٹر سے نوٹ بھی نچھاور کيے، بارات گجرات کے علاقہ منگووال سے پھالیہ پہنچی۔