نیٹو سپلائی بند سے متعلق فیصلہ کرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، خورشید شاہ

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی بند کرنا نہ کرنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، صوبے یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں لیں گے تو نئے مسائل پیدا ہوں گے۔


پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیٹو سپلائی روکنے یا نہ روکنے کا فیصلہ وفاقی حکومت ہی کرسکتی ہے، عمران خان کو نیٹو سپلائی کے معاملے پر احتیاط سے کام لینا ہوگا۔


ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میزائل حملوں اور حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر کل پالیسی بیان دوں گا۔


خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی نیٹو سپلائی بندش پر قرارداد لانے کا فیصلہ نہیں ہوا، تمام اپوزیشن رہنماء نیٹو سپلائی کی بندش کے معاملے پر مشاورت کریں گے۔ سماء

کی

سے

Video

فیصلہ

defeat

soldier

woes

engine

Tabool ads will show in this div