ٹنڈوالہ یار:جمعہ کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کا ایکشن
لاکھوں روپے جرمانہ عائد

ٹنڈوالہ یار میں جمعہ کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔
جمعہ کو ٹنڈوالہ یار کی ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ لاک ڈاؤن ک خلاف ورزی پر15 دکانیں سیل کرکے لاکھوں روپے جرمانہ عائد کردیا۔
متعدد دکانداروں کو ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وارننگ بھی جاری کی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنرٹنڈو الہٰ یار شیراز لغاری کا موقف تھا کہ جمعہ کو لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ تاجروں سے مشاورت کے بعد کیا گیا تھا تاہم اس کے باوجود بازار کھول دئیے گئے اور اس لئے کاروائی عمل میں لائی گئی۔
LOCK DOWN
تبولا
Tabool ads will show in this div