ویڈیو:ملتان کے ٹیڈی راجا رانی نے دھوم مچا دی

انوکھی جوڑی کے دیوانے سیلفیاں لینے لگے

ملتان میں ٹیڈی نسل کے راجا رانی  بیلوں کی جوڑی نے شہر میں دھوم مچا رکھی ہے قربانی کے لئے تیار کی گئی اس جوڑی کے  مالک ان کی خوب خدمت کر رے ہیں۔ ان کا قد ساڑھے تین  فٹ اور وزن 4 من ہے۔ راشد حمید کی اس رپورٹ میں۔

ANIMAL

EID UL AZHA

MAWESHI MANDI

Tabool ads will show in this div